وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 26 اگست کو بلوچستان میں دہشتگردی کا واقعہ نارمل نہیں، یہ سب منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آ گئے۔ گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں،ریاست پاکستان مزید پڑھیں
کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیشِ نظر سمندر میں نہانے، تیراکی اور غوطہ خوری پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
مون سون بارشوں سے بلوچستان اور پنجاب میں 134 افراد جاں بحق ہو گئے، پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں سے 13 بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہوئے، بارشوں کے دوران مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کارساز میں باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال نے اپنی حفاظتی ضمانت حاصل کر لی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کی سات دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور مزید پڑھیں
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد نے فوج کے اعلی افسر اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کےضلع ڈی آئی خان کے شہر کلاچی میں پاکستانی فوج مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔ کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 2018 کے مزید پڑھیں
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس میں گولڈ جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے ایتھلیت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کر دیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ ، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن اور جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل مزید پڑھیں