کرم گریند جرگہ ختم نہیں ہوا ، فریقین نے مشاورت کیلئے وقت مانگا ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ ختم نہیں ہوا بلکہ فریقین نے مزید مشاورت کیلئے ایک دن کا وقت مانگا ہے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا ایک دن کا وقفہ مزید پڑھیں

قبر ایک اور بندے دو ہیں ، حکومت ، پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہط حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، ایک نے اندر جانا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بین الاقوامی کرایوں میں بڑی کمی کا امکان

پی آئی اے نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے بین الاقوامی ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن،غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

پی ایس ایل کے 10واں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پی ایس ایل ٹن پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے،کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا، ایونٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کو نوجوانوں کیلئے فنی تربیت کے پروگرامز کا اجرا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نوجوانوں کی فنی تربیت کے لیے 4 پروگرامز کا اجرا کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں احساس ہنر پروگرام پر اخوت مائیکرو فنانس کے ذریعے عملدرآمد کیا جائے گا۔ پروگرام کے لیے رواں مالی سال کے مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر اور دیگر کی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی مزید پڑھیں