خیبر پختونخوا حکومت کا بلوچستان میں شہداء کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شہداء کے لواحقین کیلئے 10، 10 لاکھ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد جگہوں پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملوں کا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 12 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک میں بم دھماکا ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان رزمک کے بازار میں ہوا ہے جس میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی بدحالی سے متعلق یو این رپورٹ پر وزیراعظم کا عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے او سی ایچ اے کی رپورٹ پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی

بھارتی میڈیا پر کلکتہ ریپ کیس کے مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال میں داخلے کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ 9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی مزید پڑھیں