پی ٹی آئی کی سیاسی اور کور کمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم، اپوزیشن اتحاد بھی ناراض

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم نکلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کورکمیٹی ممبران نے جلسہ منسوخی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جب کہ سیاسی کمیٹی کے ارکان نے بھی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ، مونس الہیٰ کا شناختی کارڈ ، پاسپورٹ بلاک ، اکائونٹس منجمد ، جائیداد ضبط کرنیکا حکم

سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت اسپیشل سینٹرل عدالت مزید پڑھیں

ایران، پاکستانی زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

ایران کے شہر یزد میں زائرین کے بس حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک بس حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں بے قابو بس کو انتہائی تیز رفتاری مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ، وزارت کا قلمدان بھی کالعدم

الیکشن ٹربیونل نے وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرتے ہوئے پی بی 36 کے متنازعہ قرار دیئے جانے والے 7 پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جسٹس مزید پڑھیں

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں اور سربراہان کی نئی فہرست ، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف کے پارٹی چیئرمین کا نام تاحال اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ فہرست کے مطابق الیکشن کمیشن میں 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ، مزید پڑھیں