بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن

سیکرٹری پاور ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کمپنیوں کے ایک لاکھ 90 ہزار ملازمین کو سالانہ 15 ارب کی مفت بجلی دی جاتی ہے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ بنگلادیش کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان نے مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی

انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم ریذیڈنسی سے منسلک اراضی بلوچستان حکومت کو عطیہ کر دی

پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ نے ہزاروں مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی۔ قاضی خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کوعطیہ کی ہے۔ مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرمثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں

اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد سے باز رہیں، بنگلادیش میں عبوری حکومت کے مزید پڑھیں

حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیا

بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک کو آزاد قرار دے دیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈاکٹر یونس نے کہا کہ ملک میں جاری تشدد کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

: قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور مزید پڑھیں

امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ

امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب مزید پڑھیں