وفاقی کابینہ کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ایجنڈا جزوی طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بات مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کاجماعت اسلامی کےگرفتا ر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنےکا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔ ذرائع محکمہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

قومی اسمبلی میں فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی، وزیراعظم سمیر وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنماؤں بھی شریک ہوئے۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ تمام پارٹیوں کے ارکانِ اسمبلی نے ادا مزید پڑھیں

بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رؤف حسن کو بارودی مواد کیس میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے سپرد کر دیا۔ بارودی مواد کیس میں رؤف مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاکستان بھر میں آج یومِ سوگ کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت اور فلسطینیوں سے یکجہتی کے طور پر آج ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں یومِ سوگ کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کے اسکینڈل سے ان کی بیٹی کا کیا لینا دینا، سبینہ فاروق

سبینہ فاروق نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کی لیک ویڈیو پر ان کی بیٹی کو ٹرول کرنے والے صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ مزید پڑھیں