مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، رؤف حسن کو جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ رؤف حسن و دیگر مزید پڑھیں

عمران خان کا 9 مئی کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، دیگر مصروفیات بھی منسوخ

وزیر اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔ ڈاکٹروں کی جانب سے مکمل آرام کا مشورہ دینے کے بعد وزیر اعظم نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دیں۔ طبیعت ناسازی کے باعث شہباز مزید پڑھیں

ڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس میں آگ لگ گئی، تمام وارڈز کی بجلی بند

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس میں آگ لگ گئی۔ جیونیوز کے مطابق اسپتال میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد تمام وارڈز کی بجلی بند کردی گئی اور بجلی بند ہونے سے سے مریضوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کا کہنا ہے کہ کسی فرد کو واجب القتل قرار دینا غیر شرعی اور غیر قانونی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا تھا اس طرح کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

این اے 18 ہری پور دھاندلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو کارروائی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے پر نائب امیر ٹی ایل پی پر مقدمہ درج

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر پیر ظہیرالحسن شاہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹی ایل پی کے 1500 کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل، حکومت کیساتھ مذاکرات کا آج دوسرا دور

ماعت اسلامی کا مہنگائی اور مہنگی بجلی کیخلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے جبکہ جماعت اسلامی نے مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور مزید پڑھیں