گورنرر کے پی نے علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین اگر صوبےکےحالات ٹھیک نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دیں۔ فیصل مزید پڑھیں

جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم نے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ارکان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر ریفرنس کے لیے درخواست دائر کردی۔ ہمارا مطالبہ ہے آئین اور سپریم مزید پڑھیں

تمام سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

وزارت انرجی نے تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع انرجی ڈویژن کا کہنا ہے کہ بیورو کریٹس، ججز، پارلمینٹرین سمیت سب کی مفت بجلی مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا اور سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

امریکی سینیٹ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کرتے ہوئے ری پبلکن رکن نے بیجنگ اور اسلام آباد مخالف بل پیش کردیا گیا۔ ری مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جارحانہ ریمارکس مسترد کر دیے

حکومت پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے جارحانہ ریمارکس مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے لداخ دراس میں نریندر مودی کے بیان پر کہا کہ جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، دہشت گردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 26 جولائی کو وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت کیلئے دائر درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ عدالت نے کہا کہ انتظامیہ قانون اور عدالتی آبزرویشنز کو مدنظر رکھ کر 29 جولائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی

جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، طارق فضل مزید پڑھیں