اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، انٹر بینک میں ڈالر مزید 7 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات مزید پڑھیں

شام سے پاکستانیوں کا انخلاء ، وزیر اعظم نے لبنان سے مدد مانگ لی

وزیراعظم شہبازشریف نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کیلئے لبنان سے مدد کی اپیل کر دی۔ شہباز شریف نے لبنانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیر اعظم نے کہا کہ شام میں 600 پاکستانی اس وقت موجود ہیں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 11 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا، ڈالر کی قیمت میں کی کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، زیر حراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنیکی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقن بورڈز نے پی سی بی کے موقف کی حمایت کردی

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈز نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے موقف کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مزید پڑھیں

2013 میں عمران خان کو کہا تھا لوگ تبدیلی نہیں تبادلے چاہتے ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 2013 میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کو کہا تھا کہ ہمارے لوگ تبدیلی نہیں چاہتے بلکہ تبادلے چاہتے ہیں۔ پیر کے روز پشاور میں مزید پڑھیں

انسداد اسمگلنگ کارروائی میں 30 کروڑ روپے مالیت کی اشیا پکڑی گئیں

انسداد اسمگلنگ کی ایک کارروائی میں 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیا پکڑی گئیں۔ ایف سی بلوچستان کی انسداد اسمگلنگ کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ اسمگلرز خفیہ راستوں کو استعمال کرتے ہوئے 19 گاڑیوں میں اسمگل شدہ آشیاء مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا کرپشن کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات کے عزم کا اعادہ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کرپشن کے خلاف عالمی دن پر الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لئے مؤثر اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا اور پاکستان مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن اور اصلاحات ، علماء مشائخ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علما شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غلام قمر، خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں