بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ بنوں واقعے پر انتشاری ٹولے نے پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی لیکن فوج نے ایس او پیز کے مطابق بالکل درست رسپانس دیا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی مزید پڑھیں

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔ ترکیہ نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جھوٹے الزامات کو مسترد کرتا ہے اور اسرائیلی مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی طوفانی بارشوں کے باعث کراچی ایئرپورٹ کیلئے الرٹ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث ایئرپورٹ اور اطراف میں چھوٹے طیاروں کو اڑان بھرنے سے روک دیا ہے۔ سی اے اے کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے لیے الرٹ جاری مزید پڑھیں

روشن گھرانہ اسکیم ، سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے

روشن گھرانہ اسکیم کے تحت سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے کر لیا گیا۔ محکمہ توانائی نے فائنل پلان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردیا۔ ذرائع محکمہ توانائی کے مطابق ایک ہی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں، پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں والے معاملے پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینئر قیادت کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی تھی جس میں مزید پڑھیں

تاثر ہے ، ججز ڈرانے کیلئے مارشل لاء کی باتیں ہو رہی ہیں ، ریٹائرڈ جج سیاسی کیسز نہ سنیں ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں ، حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہئیں۔ جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے بعد لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق اگلے دو ماہ میں اسلام آباد کے 100 پرائمری اسکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں مزید پڑھیں

بنوں واقعہ: پختونخوا حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں میں جاری مزید پڑھیں