پیٹرول نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا،پیٹرول 7.67 روپے مہنگا ہونے کا امکان،

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کے بعد وزارت خزانہ آج رات نئی قیمت کا اعلان کرے گی۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.67 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات؛پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81306 کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کی موثر کارروائی ، بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی ، دہشتگردوں نے پہلے دھماکا کیا اس کے بعد فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق صبح 4 بج کر 40 منٹ پر گاڑی میں سوار دہشتگردوں نے بنوں کینٹ مزید پڑھیں

لیسکونے وزیراعظم کی جانب سے ریلیف پیکیج پرعملدرآمد کی تیاری کرلی

لیسکو نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ریلیف پیکج پرعملدرآمد کی تیاری کرلی۔ ترجمان لیسکو رائے مسعود نے سما سےخصوصی گفتگو میں کہا کہ جونہی وفاقی حکومت سےاحکامات ملیں گے ان پرعملدرآمد کر دیں گے،پروریٹا بیس سسٹم سے میٹر ریڈرکی مزید پڑھیں

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھ دیں۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 1 لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر کے ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب مزید پڑھیں

پنجاب میں 14 اگست سے رعایتی قیمت پر سولر پینل کی فراہمی شروع کرنیکا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 14 اگست سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے مزید پڑھیں

مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کرنے کا حکم

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کا نامکمل چالان عدالت میں پیش کیا جس میں مونس الٰہی مزید پڑھیں