آئین ہار گیا بیگمات جیت گئیں، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

عظمیٰ بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہار گیا اور بیگمات جیت گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ سوال یہ ہے ایک مزید پڑھیں

ہم تنخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر نے کہا ہے کہ ہم تںخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، ہم نے زراعت، خوراک اور تنخواہوں اور برآمدی شعبے کو بچانے کی پوری کوشش مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: ایسے فیصلے ملکی سیاسی استحکام کو نقصان دیتے ہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایسے فیصلے سیاسی استحکام کو نقصان دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا بند کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں

وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے چند دنوں کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کو معطل کرنے کی متعدد صوبائی حکومتوں کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ صوبائی حکومتوں نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر محرم کے دوران مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کی جیوگرافک میپنگ کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں محکمہ اوقاف کی جائیدادوں کی جیو گرافک انفارمیشن سسٹم (جی آئی ایس) میپنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں محکمہ اوقاف کےانتظامی امور، مالی معاملات اور جائیدادوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کے دینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نےمخصوص نشستوں کے حصول کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں اگلے 3 دن میں درمیانے درجے کی اربن و فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے: الرٹ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں 3 دن بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق اگلے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آذر بائیجان کے صدر کو دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ چیف کمشنر پی ٹی آئی والوں سے مشاورت کرکے جلسے کے معاملے کا مستقل حل نکالیں، جلسے میں چالیس پچاس ہزار بندہ آ جائے گا، تقریریں ہونگی، کچھ نہیں مزید پڑھیں