جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے ان کے مزید پڑھیں

آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 11 اور 12 جولائی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وہ پاکستان کے دورے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایس سی او اجلاس کا دعوت نامہ مودی کو موصول، شرکت نہیں کرینگے

بھارتی دفتر خارجہ کے مطابق رواں سال اکتوبر میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں نریندر مودی شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

اگر نظام کی مرضی شامل نہ ہوتی محسن نقوی وزیرداخلہ نہ بنتے ، انوار الحق کاکڑ

سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم فوج میرے بات سنتی اور مانتی تھی، محسن نقوی کی قربت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے اپنی تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023ء کے دوران 52 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا ہے کہ وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے مزید پڑھیں

عدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے: رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے۔ جیو نیوزکے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ مزید پڑھیں