شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ نئی جماعت کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، مزید پڑھیں

محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت مزید پڑھیں

محرم الحرام کے سلسلے میں پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی کی تاریخ کا بھی اعلان

محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اتھارٹی کی اجازت کے بغیر عوامی مقامات پر ہتھیار اور آتش گیر مواد کی نمائش پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، اسلام آباد، بالائی / وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے مزید پڑھیں

مردان: پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی پی او مردان ظہور آفریدی کے مطابق آئی ای ڈی دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا جس میں 8 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور مزید پڑھیں

رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی،برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح

برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے وزیر اعلیٰ کے پی نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ کی معطلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

لک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، شمال مشرقی / وسطی پنجاب،خطہ پوٹھوہار اورخیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید پڑھیں