آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی مزید پڑھیں

مریم نواز کا پولیس افسران کو مساجد میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں سے ملنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس افسران کو مساجد میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں سے ملنے کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان (ایم پی ایز) میرے لیے پاور ہاؤس کا درجہ رکھتے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس میں 684 پوائنٹس کے اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 80 ہزار888 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی روسی صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعطم شہباز شریف کی آستانہ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس مزید پڑھیں

بجلی مزید 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کا مطالبہ

آئی ایم ایف کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے کا انعکاس، خصوصاً مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بری خبر ہے۔ ذائع کے مطابق 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سندھ کے وزیر داخلہ نے صدر آصف علی زرداری کو سندھ میں امن وامان کی صورتحال اور کچے کے علاقے میں ڈاکووں کیخلاف آپریشن مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کرپٹ و سفارشی افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کرپٹ اور سفارش پر بھرتی ہونے والے سول افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ دور حکومت میں تعینات ہونے والے افسران اور دیگر سیاسی تعیناتیوں سے متعلق تحقیقات شروع مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 80 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ،انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے مزید پڑھیں