کرپشن کی شکایات،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے وزارت ترقی و منصوبہ بندی پنجاب کی جانب سے کرپشن کی شکایات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز کو گرفتارکرلیا۔ اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز نے ترقیاتی اسکیمیں شامل کرانے کا مزید پڑھیں

میو اسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی

میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ میو اسپتال لاہور کی چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

شرح سود 12 فیصد پر برقرار،اسٹیٹ بینک کا مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا اظہار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پالیسی ریٹ کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے مستقبل میں مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا بھی اظہار کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے عالمی دن پر تقاریب اور ریلیاں

ملک کے شہروں میں خواتین کے عالمی دن پر تقاریب اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں ہوم بیسڈ ویمن ورکرز نے اسکاؤٹ آڈیٹوریم سے آرٹس کونسل تک ریلی نکالی جس میں مزدور خواتین اور گھریلو خواتین کی بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین کی تعلیم چیلنج تھا جس سے نمٹنے کیلئے متعدد اقدامات کیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم چیلنج تھا جس سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے۔ دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی

اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے 1250 ارب کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکومتی حکمت عملی پر اعتراض اٹھادیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی 1250 ارب روپے کی بینکوں سے ادھار لینے کی حکمت عملی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے اعتراض کا مقصد بجلی کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے نئے ارکان کو قلمدان تفویض ، علیم خان کا 2 وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ حنیف عباسی کو ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور، علی پرویز ملک پیٹرولیم اور خالد حسین مگسی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا ہے۔