ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 8دسمبر کو 9لاکھ 93لاکھ ڈالر اضافے سے 12ارب 20کروڑ ڈالر رہے۔ تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ڈیزل مقامی ریفائنری مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار

بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے کی کمی کا امکان ویب ڈیسک

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان آج کیا جائے گا، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتظامی افسران کی ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے تناظر میں ملک بھر میں انتظامی افسران کی ٹرانسفر، پوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا جس مزید پڑھیں

بلوچستان: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16 دسمبر سے 75 دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024ء کو کھولے جائیں گے، محکمہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی امور پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات ہوئی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق لائیڈ آسٹن نے جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور آرمی چیف مزید پڑھیں

سوئس کمپنی کا پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

سعودی عرب کی آئل اینڈ کمپنی کے بعد سوئٹرزلینڈ کی آئل مارکیٹنگ کمپنی نے بھی پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی ٹریفوگیورا نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف ایف آئی اے کی چارج شیٹ سامنے آ گئی

سائفر کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایف آئی اے کی چارج شیٹ سامنے آ گئی۔ چارج شیٹ کے مطابق ملزمان کیخلاف 15 اگست کو سائفر کیس کا مقدمہ درج کیا گیا، مزید پڑھیں

مجھے پی ٹی آئی چیئرمین شپ کی پیشکش ہوئی تھی ، میں نے منع کر دیا ، حامد خان

پی ٹی آئی کے رہنما حامد خان نے پارٹی کی چیئرمین شپ کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین شپ کیلئے مجھے کہا گیا تھا لیکن میں نے منع کردیا، میں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی مزید پڑھیں