سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ، ہم نے جاری نہیں کیا ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈز مزید پڑھیں

شوکت ترین کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیرخزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی ہے۔ وہ پی ٹی آئی ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئےتھے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی مزید پڑھیں

ہر حکومت کو اظہار رائے زہر لگتا ہے، آزادی اظہار کا حق سب کو ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں آزادی اظہار کا حق سب کو ہے، جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے زہر لگتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کی آغا خان یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں سے شہید افراد کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز

غزہ میں اسرائیلی کی غیر انسانی اور وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ 62 ویں روز بھی جاری ہے۔ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ فلسطینی مزید پڑھیں