تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم گریڈ 22 میں ترقیوں کا فیصلہ کرینگے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم وفاقی بیوروکریٹس کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کریں گے۔ انتہائی معتبر ذرائع نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ اس سے قبل نگران حکومتیں صرف تین ماہ کے لیے مزید پڑھیں

حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا

حکومت نے ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالرز تک بڑھانے کا پلان تیار کرلیا ہے۔ چینی صدر شی جین پنگ اور وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے پلان پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا،وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے مزید پڑھیں

عارف علوی نے صدر مملکت کے عہدے کی تضحیک کی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

صدر عارف علوی کو کام سے روکنے اور عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر کے خلاف درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت غلام مرتضیٰ نے دائر کی۔ درخواست مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج: پہلے سیشن میں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور پہلے سیشن میں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی مزید پڑھیں

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) امجد خان نیازی کوکنگ عبدالعزیزمیڈل سے نوازا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سابق نیول چیف امجد خان نیازی کو ان کی خدمات کے اعزاز میں یہ ایوارڈ دیا گیا۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

اسموگ: لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ کا تخمینہ، چینی ماہرین جلد آئیں گے

پنجاب میں اسموگ سے نمٹنے کیلئے مصنوعی بارش پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے سیکرٹری خزانہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پر مزید پیشرفت

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں کے معاملے پرمزید پیشرفت ہوئی ہے اوراب فنی مہارت کی تربیت اورٹیسٹ پاکستان میں ہی ہوگا، پاس کرنے پرفوری ویزہ ملے گا۔ سعودی عرب نے 23 پیشہ وارانہ مہارتوں کیلئے پاکستان میں تربیتی مراکز مزید پڑھیں

سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان دینےکی منظوری

صدر مملکت عارف علوی نے بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان پاکستان عطا کرنےکی منظوری آئین مزید پڑھیں