سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے مزید پڑھیں

2024ء میں ایک لاکھ ، 79 ہزار ، 210 پاکستانی حج کر سکیں گے ، سعودی کابینہ نے معاہدے کی منظوری دیدی

سعودی عرب نے ایک لاکھ 79 ہزار پاکستانی زائرین حج کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی کابینہ نے پاکستانی حج وعمرہ زائرین کے لیے انتظامات مزید پڑھیں

طورخم پر کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی

سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد منگل سے شروع ہوگیا ہے۔ افغانستان جانے سے انکار پر مزید پڑھیں

سائفر کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفرکیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت پرمشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے عمران خان مزید پڑھیں

ہم شرمندہ ہیں، غزہ کے بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمی میں دائر مزید پڑھیں