محمد رضوان کے بعد بابر اعظم بھی غزہ کے حق میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے 42 دن سے معصوم فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز بلند کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے غزہ کے معصوم فلسطینیوں مزید پڑھیں

حکومت کا جنوری میں پھر عوام پر گیس بم گرانے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو وزارت خزانہ کی جانب سے توانائی سیکٹر کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق صحافیوں کو بریفنگ مزید پڑھیں

دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش، مزید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا۔ دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی، فجیرہ اور ابوظہبی میں درمیانے درجے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 323 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک اورسنگ میل عبور کرلیا گیا،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے دوران 100انڈیکس میں 323 سے زائدپوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، اسٹاک مارکیٹ 57 ہزار720 پوائنٹس کی نئی مزید پڑھیں

ترک صدر کا اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دینے کا مطالبہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے عالمی برادری سے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اراکین پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اسرائیل مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا جدید ایمبولینسز غزہ بھجوانے کا اعلان

الخدمت فاؤنڈیشن نے جدید آلات سے لیس 10 ایمبولینسز تیار کر کے غزہ بھجوانے کا اعلان کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینٹرل بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں سینٹرل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد ، کیسز دوسرے بینچ منتقلی کی استدعا

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ بشریٰ بی بی نے گزشتہ روز دائر درخواست میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں غیر معمولی اضافے کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (شہزاد پراچہ) پاکستان کی طرف سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں حالیہ غیر معمولی اضافے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سنئیر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی مزید پڑھیں