حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فنانشل سروسز کمپنی ‘اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگ ایجنسی’ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی۔ ایس اینڈ پی کے مطابق لڑائی مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی سے انکار ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 8400 سے زائد ہوگئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے امکان کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد حماس سے دشمنی ختم مزید پڑھیں

ڈیڈ لائن ختم ، غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کل سے آپریشن

پاکستان میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، چمن میں کرائے پر رہنے والے افغان باشندوں کو گھر خالی کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مساجد میں اعلانات کرائے مزید پڑھیں

پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے ماہانہ گیس بل 900 روپے سے زیادہ نہیں ہو گا ، پٹرولیم ڈویژن

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ پیٹرولیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نگران وزیراعظم حتمی فیصلہ کریں گے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا پھر برقرار رکھنے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ نگران وزیراعظم کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق تیل کمپنیوں اور ڈیلرزکا منافع بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے تحت فوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں ، جسٹس منصور علی شاہ

نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ کا 15 ستمبر کے فیصلے سے 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا ہے کہ عدلیہ قانون مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود مہنگائی کا جن بے قابو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ آسکی اور مہنگائی کا جن تاحال بے قابو ہے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی اشیائ￿ خودنوش کی قیمتوں میں اضافہ برقرار ہے۔ اتوار و سہولت بازاروں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

مسلسل 24 روز سے بارود کی بارش ، غزہ ملیا میٹ ، اسپتال زخمیوں ، مردہ خانے لاشوں سے بھر گئے

غزہ پر اسرائیلی 24 ویں روز بھی بموں کی بارش ، وحشیانہ بمباری سے مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہو گئے۔ وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دیرالبلا کی مسجد بلال بن رباح بھی شہید ہو گئی۔ مسجد کے ساتھ بے مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔ غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک مزید پڑھیں