وزیراعظم کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل میں جانیکا اعلان

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یوم سیاہ، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل

دنیا بھر میں 27 اکتوبر کو مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کو 76 سال مکمل ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی سزا کےخلاف اپیلیں بحال کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کا اسلامی ممالک سے اسرائیلی پروڈکٹس بند اور تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی پروڈکٹس پر پابندی لگائیں اور اسرائیل سے تعلقات ختم کریں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ مزید پڑھیں

مرادسعید،عمرایوب سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

انسداددہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی انسانیت کیخلاف کھلے عام سنگین جرائم کا ارتکاب ہے، آرمی چیف

پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات میں آرمی چیف نے غزہ مزید پڑھیں

71 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 2 نومبر کو ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات 2 نومبر کو ہونگے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف ٹیم مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت کا اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کابینہ کے دو ارکان نے دی مزید پڑھیں