فیض آباد دھرنا کیس ، فریقین کو حقائق پیش کرنیکا ایک اور موقع دے رہے ہیں ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ تمام فریقین کو فیض مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ کا نگران وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ، دہشتگردی کے واقعات پر اظہار افسوس

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے مستونگ اور ہنگو میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جیمزکلیورلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور مزید پڑھیں

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک ، 4 فوجی جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک مزید پڑھیں

سائفر کیس، ایف آئی اے چالان خصوصی عدالت میں جمع، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصور وار قرار

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ ایف آئی اے نے کیس سے متعلق چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اشتہاری قرار دینےکی کارروائی کے باوجود مسلسل غیر حاضری پر مزید پڑھیں

نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی، انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی،اس سے متعلق بہت سے قانونی پہلوؤں کو دیکھنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی اڈیالہ جیل کے سرکل 4 کے سیل ای میں منتقل ، بی کلاس سہولیات فراہم کر دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کواڈیالہ جیل کے سرکل 4 کے سیل ای میں منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکل 4 اے، بی، سی، ڈی اور ای سیل پر مشتمل ہے۔ سرکل 4 میں شاہد خاقان عباسی، پرویز الہٰی مزید پڑھیں

بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 33 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 83 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

انجکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار

پنجاب میں مخصوص انجکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم انجکشن کو لاہور مزید پڑھیں