صدر کے دستخط کے بعد آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے

صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ جس کے بعد دونوں بل قانون کی شکل اختیار کر گئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ مزید پڑھیں

بہاولپور، انتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی

بہاولپورانتظامیہ نے شہریوں سے سستی سفری سہولت بھی چھین لی، انتظامیہ نے سستی سفری سہولت اسپیڈو بس سروس بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیڈو بس سروس بہاولپور سے لودھراں تک چلتی تھی جس کا کرایہ صرف 30 روپے تھا۔ بہاولپور مزید پڑھیں

نہیں سمجھتا 2023 کی قانون سازی کے بعد نیب ترامیم کا جائزہ لے سکتے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اگر نیب ترامیم کیس پر فیصلہ نہ دے سکا تو یہ میرے لیے باعث شرمندگی ہو گا۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 47 ویں مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس، ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے روزانہ تشدد ہوتا تھا، متاثرہ بچی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والی ملازمہ نے اپنا بیان اسلام آباد پولیس کو ریکارڈ کروا دیا، سول جج تاحال جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق رضوانہ تشدد کیس میں مزید پڑھیں

نگران حکومت کی حلف برداری، کسی اہم غیر ملکی سفیر نے شرکت نہیں کی

گزشتہ روز ہونے والی نگران حکومت کی حلف برداری تقریب میں دعوت ناموں کے باوجود کسی اہم سفیر نے شرکت نہ کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کی حلف برداری تقریب میں غیر ملکی سفیروں کی طرف سے عدم دلچسپی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ مختلف مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی ، مزید ناموں پر مشاورت

نگران کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ،نگران کابینہ آج شام 5 بجے ایوان صدر میں حلف لے گی۔ دریں اثنا کابینہ کے لیے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، جام کمال اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی آج اہم بیٹھک، نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں سے متعلق ایک اور اہم بیٹھک آج ہوگی ، جس میں نئی حلقہ بندیاں کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس مزید پڑھیں