وزیراعظم کی جانب سے آج صدر کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجنے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجے جانے کا امکان ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کی خبر کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس موصول ہونے کے ایک دن مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ملاقات، خالد مقبول نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکر دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر خالد مقبول صدیقی نے نگران وزیراعظم کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں

ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی۔ قصور میں جلسے سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نےاسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج تین بجے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آرمی چیف سمیت کونسل کے تمام ممبران شریک ہوں مزید پڑھیں

رضوانہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت خارج کر دی۔ کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے زرداری کےقریبی ساتھی مخدوم احمد محمود کا نام بھی زیر غور

ملک میں نگران وزیراعظم اور نگران سیٹ اپ کے لیے اتحادیوں میں مشاورت جاری ہے جس میں نگران وزیراعظم کے نام بھی زیرگردش کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے مجوزہ ناموں میں آصف زرداری کےقریبی ساتھی اور مزید پڑھیں

عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے انتظامات مکمل، میڈیکل کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ہائی سکیورٹی بیرک میں رکھا جائے گا اور انہیں اے کلاس فوری نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیں