اعتزاز احسن کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ بل پر ازخودنوٹس لینے کی استدعا

معروف ماہر قانون بیرسٹر اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر ازخودنوٹس لینے کی استدعا کردی ، جس پرچیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ چیف جسٹس ازخودنوٹس نہیں لے سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں مزید پڑھیں

ذاتی مفاد کیلئے سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں، مقصد ملک کو آگے بڑھانا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سال کی بچی کی حالت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ کی صحت میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے اور مزید پڑھیں

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنیکی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 49 ہزار کا ہندسہ عبور کرکے 6 سال کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے اور مارکیٹ گزشتہ 6 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا اور مزید پڑھیں

جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کیا جائے: ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس نئی شرح سے وصول کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے صوبائی ریونیو بورڈز اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

حکومت کی آخری ایام میں طوفانی رفتار سے قانون سازی، 2 روز میں قومی اسمبلی سے 53 بل منظور

موجودہ حکومت کے آخری دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ارکان پارلیمنٹ کا مؤقف ہے کہ بلز کی کاپیاں بھی ارکان کو نہیں دی جا رہیں۔ ارکان مزید پڑھیں

سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کا کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی استدعا کیس سپریم کورٹ نے مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جستس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے کے خلاف فل کورٹ بنانے کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں خودکش دھماکا کرنیوالے حملہ آور کی تصویر حاصل کر لی: پولیس

باجوڑ میں تین روز قبل خودکش دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصویر پولیس نے حاصل کر لی۔ باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم داعش نے قبول کی مزید پڑھیں