ہرات ، افغان حکام نے موسیقی کے آلات ضبط کرکے جلا دیئے

افغانستان کے صوبے ہرات میں حکام نے موسیقی کے سیکڑوں آلات بشمول گٹار ، طبلہ اور اسپیکر ضبط کرکے جلا دیئے۔ ہرات میں وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے صوبائی محکمے کے سربراہ عزیز الرحمان المہاجر نے کہا مزید پڑھیں

چینی کی بلیک مارکیٹنگ پر اب 3 سال قید ہوگی

پنجاب حکومت کی جانب سے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی۔ اس مزید پڑھیں

پاکستان، 10 ارب ڈالرز سے زائد مالیت کی نئی آئل ریفائنری کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری لگے گی، گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ کے ایم اویو پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ سعودی عرب ، قطر اور عرب امارات کا پاکستان میں بڑی مزید پڑھیں

سستا روسی تیل، عوام کب اس سے مستفید ہوں گے، وزیرمملکت پیٹرولیم

گرین فیلڈر ریفائنری پروجیکٹ کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیئے گئے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ایل این جی کے حوالے سے معاہدا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے دوران پاکستان مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے مزید پڑھیں

ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر خدا نہ نخواستہ ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پرکالا دھبہ ہوتا اور قبر پر کتبہ لگتا کہ اس کے زمانے میں پاکستان ڈیفالٹ ہوا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ترقیاتی مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے مزید پڑھیں