انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مزید پڑھیں

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

حاجی گلبر خان گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ حاجی گلبر خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فارورڈ بلاک سے ہے۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات گئے پریس کانفرنس میں انتخاب کے مزید پڑھیں

پاکستان اب گاڑیوں کے پرزے دوسرے ممالک کو برآمد کرے گا

پاکستان میں ٹویوٹا برانڈ کی گاڑیاں تیار کرنیوالی انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا مصر کیساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کمپنی مصر کو برآمدات کرے گی۔ انڈس موٹرز کے چیف ایگزیکٹو علی اصغر جمالی نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 ، مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہے گی ، آئی ایم ایف کی رپورٹ

آئی ایم ایف نے پاکستان میں 24-2023 کے دوران معاشی شرح نمو 2.5 فیصد اور مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں 2024 میں مزید پڑھیں

سی پیک کے دس سال، چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں گزشتہ دہائی کے دوران چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا مزید پڑھیں

حکومت 14 اگست کو ختم،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔ آئندہ انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ فنڈ اور قومی نصاب میں اصلاحات سے متعلق تقریب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت کا قیام ، پیپلز پارٹی نے رابطے تیز کر دیئے

وزیر اعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ گلگت بلتستان میں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے سرگرم ہو گئے ہیں ، اس سلسلے میں قمر زمان کائرہ نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں انہوں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا مختلف شہروں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف شہروں میں املاک کے تخمینہ قدر (پراپرٹی ویلیوایشن )میں اوسطاً 13 سے 15فیصد تک اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن مزید پڑھیں

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں تو کچھ مزید پڑھیں