پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان ریلویز نے مسافروں ٹرینوں اور فریٹ ٹرینوں کے کرائے 5 فیصد بڑھا دیے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 2 ستمبر 2023 سے لاگو ہو گا۔دوسری جانب ریلوے حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایشیا کپ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ایشیا کپ کے اپنے میچز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچیں گی۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور آئیں گی، گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے ایشیا مزید پڑھیں

پیٹرول 14.91، ڈیزل18.44 روپے فی لیٹر مہنگا، دونوں کی ٹرپل سنچریاں

نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اثاثہ جات کیس میں نیب کی پرویزالہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

آئین کی خلاف ورزی پر مداخلت کریں گے ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

صدر مملکت کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار حاصل نہیں، وزارت قانون

ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا۔ اپنے خط میں وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ ندیم اسلم چوہدری کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو مراسلہ لکھا جس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ ندیم اسلم چوہدری کو ہٹانے کی ہدایت مزید پڑھیں