عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے انتظامات مکمل، میڈیکل کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل منتقلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ہائی سکیورٹی بیرک میں رکھا جائے گا اور انہیں اے کلاس فوری نہیں دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

’یہ مکافات عمل ہے‘، بلاول کا عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسے مکافات عمل قرار دیا۔ دوسری جانب وفاقی مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں نئی مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ مقدمے کے ذریعے نظام عدل کی پیشانی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے مزید پڑھیں

نواز شریف کو پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن لڑوائیں پتا چل جائیگا: اسد عمر کا (ن) لیگ کو چیلنج

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی تقریرکے جواب میں مسلم لیگ (ن) کو چیلنج دے ڈالا ۔ حال ہی میں کی گئی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ 2023، قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کو رواں سال بھارت میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ون ڈے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا، قومی ٹیم کی روانگی سے قبل سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) مزید پڑھیں

مردم شماری کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب

ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس کل 5 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں مزید پڑھیں