الیکشن کمیشن نےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کےکیس مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 80 پیسے سستا ہوکر 279 روپےکا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج کاروبار کے آغاز میں مزید پڑھیں
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین کا الیکشن کرانےکی اجازت دے دی۔ عدالت نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے خلاف حکم امتناع واپس لےلیا۔ خیال رہےکہ 27 جون کو لاہور ہائی مزید پڑھیں
آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کے وارم اَپ میچز کے حوالے سے مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، پاک بھارت ٹاکرا سری لنکا میں ہوگا تفصیلات کے مزید پڑھیں
برٹش پاکستانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین مضبوط حمایت کھو بیٹھیں۔ ٹوری وزیر اسٹیو بیکر نے وزیر داخلہ کی حمایت واپس لیتے ہوئے کہا کہ ہوم سکریٹری کا سخت رویہ ان کے ٹوری لیڈر مزید پڑھیں
سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے،سعودی عرب کی شاہی عدالت نے ان کے انتقال کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ سعودی شہزادے عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔ آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جون میں اب تک جمع ہونے والے محصولات سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا کہ پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مزید پڑھیں