حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے حجاج کرام میدان عرفات پہنچ گئے

لاکھوں عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رُکنِ اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات کریں گے اور حج کا خطبہ سنیں گے۔ سعودی حکام نے میدان عرفات میں حجاج کے مزید پڑھیں

جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نےکہا کہ سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل جنگی حالات میں ہوسکتا ہے لیکن جنگی حالات نہ ہوں تو مزید پڑھیں

ویلیو گروپ کے چیئرمین میاں زاہد اسلام نےکہا ہے عید الاضحیٰ ہمارا اہم مذہبی تہوار ہے جو ہمیں سنت ابراہیمی کی یاد دلاتا ہے

لاہور: معروف سماجی شخصیت اور ویلیو گروپ کے چیئرمین میاں زاہد اسلام نےکہا ہے عید الاضحیٰ ہمارا اہم مذہبی تہوار ہے جو ہمیں سنت ابراہیمی کی یاد دلاتا ہے۔ہمیں عید کے اس موقع پر غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران برطرف، 15 کیخلاف تادیبی کارروائی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیاہے جب کہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں مزید پڑھیں

اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانےکے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی مزید پڑھیں