انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ جن کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے. اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان. وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کرکے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی زمان پارک والی رہائش گاہ کے باہر سے بیریئر ہٹا دیے۔ ضلعی انتظامیہ نے زمان پارک کے باہر رکھے کنکریٹ کے بلاک بھی ہٹا دیے، ضلعی انتظامیہ کے اہلکار کنکریٹ کے بلاک ٹرکوں میں رکھ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کی جاتی حکومت نے اپنی معیاد مکمل ہونے سے قبل اقتصادیات اور مالیات سے متعلق وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں میں کئی کلیدی عہدوں پر تقرریاں کردی ہیں جن میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہیں پیپلز پارٹی کی جانب سے نگران وزیراعظم کے لیے دیے گئے ناموں کا علم نہیں تاہم 2013 میں پیپلزپارٹی نے جلیل عباس جیلانی کا نام دیا تھا شاید مزید پڑھیں
ڈرون کے ذریعے ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہیروئن بھارت اسمگل کرنے والے نیٹ ورک میں ایک پولیس اہلکار شرافت بھی شامل ہے جو ڈی سی آفس مال خانےکے برانچ میں تعینات تھا، مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے وفاقی وزارت خزانہ کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں
رواں سال ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس کی مد میں 39 ارب روپے موصول ہوں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج صدر مملکت کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیجے جانے کا امکان ہے۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کی خبر کے مطابق وزیراعظم کی ایڈوائس موصول ہونے کے ایک دن مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے مزید پڑھیں