برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس، پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں پر پابندی ہٹنے کا امکان

برطانوی ائیر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں پر 5 سال سے عائد پابندی ہٹنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں قومی ائیرلائن سمیت دیگر پاکستانی ائیرلائنز پر 5 سال سے لگی مزید پڑھیں

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب میں عیدالفطر کی تعطیلات 31 مارچ سوموار سے 2 اپریل بدھ تک ہوں گی،پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار

روایات اور رسم و رواج کی بنیاد پر خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دیدیا گیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا،شرعی عدالت نے خواتین کو وراثت مزید پڑھیں

حسن نوازشریف برطانیہ میں دانستہ ٹیکس ڈیفالٹرقرار، 5.2 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ بھی عائد

سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازشریف کو برطانیہ میں دانستہ طورپرٹیکس نادہندہ قراردے دیا گیا ہے۔ برطانوی حکومت کی تازہ فہرست میں حسن نواز کو دانستہ ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیا گیا ہے، برطانوی ریونیوو کسٹم نے اپنی لسٹ میں مزید پڑھیں

بجلی صارفین سے دو سال کے دوران ٹیلی ویژن فیس کی مد میں اربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف

بجلی صارفین سے دو سال کے دوران ٹیلی ویژن فیس کی مد میں اربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ٹی وی فیس سے متعلق تحریری مزید پڑھیں

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہ

پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وہ بطور نمائندہ خیبر پختون خوا اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیراعلیٰ نے اجلاس سے قبل صوبے کی سکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر نیشنل گارڈ بحرین کی ملاقات ، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی مزید پڑھیں