این ایف سی ایوارڈ پرعمل نہ ہوا توپولیس سمیت تمام اداروں کیساتھ اسلام آباد آئیں گے: علی امین کی دھمکی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس مہینے میں این ایف سی میں طے شدہ چیزیں نہ ملیں تو خیبر پختونخوا کے عوام، پولیس اور سرکاری افسران سمیت سب مزید پڑھیں

ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، آج سیاسی جلسے سے خطاب کریں گے

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار بھٹو جونیئر کی سیاست میں انٹری، پہلے باقاعدہ سیاسی جلسے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں۔ جونئیر ذوالفقار علی بھٹو آج شام 6 بجے لاڑکانہ کے جناح باغ چوک پر منعقدہ جلسے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں 1800 پوائنٹس کے اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ عناصر ذاتی مفاد کیلئے ملکی استحکام داؤ پر لگا رہے ہیں، ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔ چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں منظور

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں مزید پڑھیں