وزیراعلیٰ کے پی نے شیر افضل مروت کے بھائی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹادیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی اور اپنے معاون خصوصی خالد لطیف خان مروت کو عہدے سے ہٹا دیا۔ کے پی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش

صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔ طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز مزید پڑھیں

پاکستان بھی چاند پر کمند ڈالنے کے لئے تیار، مشن آج روانہ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا جبکہ پاکستان کا پہلا خلا باز بھی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر جائے گا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر چین کے ہینان اسپیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے قرض پروگرام پر مذاکرات سے پہلے وزارتوں کو اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں