وزیراعظم نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عیدالفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں ہفتے میں چھ دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔ ہفتے میں پانچ روز کام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔ عدالت میں چودھری پرویز الہی،مونس الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد بلال مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد میری ریڈ لائن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد انکی ریڈلائن ہے، ہر گلی محلے کو صاف دیکھنا چاہتی ہوں، عوام ساتھ دے۔ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور کی صفائی، تعمیرو ترقی کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سندھ کا اسٹریٹ کرائم پر بیان، ایم کیو ایم رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار کے اسٹریٹ کرائم سے متعلق بیان پر پھٹ پڑے، حکومت چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ سینیٹر فیصل سبزواری نے کراچی میں ماہ رمضان کے دوران اسٹریٹ کرائمز مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 22 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مددکرنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے گئے، اس کے علاوہ بہاولپور سے افغانستان مزید پڑھیں