بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ،مسافروں کو یرغمال بنا لیا

دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے مزید پڑھیں

گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز آنے والے زرمبادلہ کے نمبرز ریکارڈ ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کرپشن کی شکایات،پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے وزارت ترقی و منصوبہ بندی پنجاب کی جانب سے کرپشن کی شکایات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز کو گرفتارکرلیا۔ اسسٹنٹ چیف انڈسٹریز نے ترقیاتی اسکیمیں شامل کرانے کا مزید پڑھیں

میو اسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے جاں بحق مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی

میو اسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ میو اسپتال لاہور کی چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز مزید پڑھیں

شرح سود 12 فیصد پر برقرار،اسٹیٹ بینک کا مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا اظہار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پالیسی ریٹ کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک نے مستقبل میں مہنگائی بڑھنے کے خدشے کا بھی اظہار کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے عالمی دن پر تقاریب اور ریلیاں

ملک کے شہروں میں خواتین کے عالمی دن پر تقاریب اور ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں ہوم بیسڈ ویمن ورکرز نے اسکاؤٹ آڈیٹوریم سے آرٹس کونسل تک ریلی نکالی جس میں مزدور خواتین اور گھریلو خواتین کی بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین کی تعلیم چیلنج تھا جس سے نمٹنے کیلئے متعدد اقدامات کیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم چیلنج تھا جس سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے۔ دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی

اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون مزید پڑھیں