حالیہ کشیدگی کے سائے میں پاک افغان تجارتی مذاکرات آج کابل میں ہوں گے

پاکستان افغانستان تجارتی مذاکرات آج کابل میں ہوں گے، جس میں سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کودرپیش رکاوٹوں کو دورکرنے کیلئے مشترکہ اقدامات پرغور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کشیدگی کے سائے میں پاکستان افغانستان تجارتی مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں سویلینزکے ٹرائل کاکیس، کے پی حکومت کی درخواست واپس لینے کی استدعا

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت میں خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلے کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کر دی۔ سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں

کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے انتخاب میں میری سفارش بھی نہ مانی جائے: چیئرمین پی سی بی

: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں تربیتی و فٹنس کیمپ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی پی سی بی حکام سے تفصیلی مشاورت ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن کی درخواست منظور، 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کے پروڈکشن درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے عمران خان مزید پڑھیں

کے پی حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض

خیبرپختونخوا حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب روپے سے زیادہ کی مقروض ہے۔ جیونیوز کو موصول دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 282 ارب 28کروڑ 20 لاکھ روپےکا قرضہ حاصل کیا جس میں بی آر مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کیخلاف درخواست، عدالت کا اظہار برہمی

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس کے خلاف درخواست پر عدالت نے برہمی کا اظہار کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مزمل شبیر اختر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات، دہشتگردی کیخلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف ک ملاقات ایس آئی ایف مزید پڑھیں

معیشت کو بڑے چیلنجز درپیش ہیں، آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی اور ہم اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب ہوں گے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سعید احمد طویل علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔ 20 سال کی عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو کرنے والے سعید احمد 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں بدھ مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں اساتذہ کی کمی، عارضی بھرتیوں کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے حکمت عملی مرتب کر لی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں سوا لاکھ اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے،پہلے مرحلے میں اسکول کونسلز کے مزید پڑھیں