آئی ایم ایف نے پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کر لیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا پلان طلب کر لیا۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیداحمد المالکی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

ورکرز اور مزدوروں کیلئے لیبر کالونیاں قائم کی جائیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر کے مزدوروں اور ورکرز کا جامع ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دیہاڑی دار مزدوروں کو سوشل سکیورٹی سہولتیں فراہم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی، اصلاحات جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان نے آئی ایم ایف کو تمام ترجیحی نکات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا افتتاحی سیشن مکمل ہوگیا جس میں آئی ایم ایف وفد نے نیتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستانی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم دیدیا۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر مزید پڑھیں