پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 109پوائنٹس کااضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 100انڈیکس میں 109پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 65 ہزار766پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھاگیا، گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ عالمی سطح پر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر قیمتیں نہ بڑھیں تو پٹرول کی قیمت مستحکم اور برقرار رہے گی، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ سکتی ہے تاہم پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز کہا کہ ڈالر کی مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، تفتیشی افسر کو19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت

احتساب عدالت نے آصف زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر کے 19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل مزید پڑھیں

15 وزراء پر مشتمل خیبرپختونخوا کی کابینہ تشکیل دے دی گئی

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی، گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے سمری پر دستخط بھی کردیے گئے۔ دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ 15 وزراء پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان اور مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن، ن لیگ 224 نشستوں کے ساتھ بڑی پارٹی بن گئی

پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہو گئی، پنجاب اسمبلی میں 366 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) 224 نشستوں کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔ الیکشن مزید پڑھیں

بھٹو کیس میں فیئر ٹرائل کے حق پر عمل نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس پر متفقہ رائے سنا دی۔ سپریم کورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس پررائے دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس پر متفقہ رائے دے رہے ہیں، ہم مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے بجائے معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے چار مرتبہ وزیر خزانہ رہنے والے اسحاق ڈار کے بجائے معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایچ بی ایل کے صدر اور سی ای مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ کیلئے 12 ناموں کی فہرست سامنے آ گئی ، تیمور جھگڑا کو مشیر خزانہ بنانیکی کی تجویز

خیبرپختونخوا کابینہ کے مجوزہ ناموں کی فہرست سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کی حتمی منظوری سا بق چیئرمین پی ٹی آئی دیں گے، پہلے مرحلے میں 12 ارکان کو کابینہ کا حصہ بنایا جائے گا۔ پنجاب میں مزید پڑھیں