کراچی، شہر بھر میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر غیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا۔ ایک طرف جہاں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے وہیں عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی سے بھی پریشان ہیں۔ رمضان مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے ریکارڈ آمدن حاصل کرتے ہوئے صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق یہ آمدنی صرف پیسنجر اور فریٹ ٹرین کے ذریعے حاصل کی گئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ایک نومنتخب رکن کے ناخواندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 10 ارکان کی تعلیم میٹرک سے زیادہ نہیں ہے جبکہ 14 مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں ممبران کی حلف برداری کل ہوگی،تمام ممبرز کل عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کو پنجاب میں مشیر قانون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ مزید پڑھیں
نومنتخب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، تقریب میں آرمی چیف سمیت تمام سروسز چیفس مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف کے لیے عمر ایوب کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب کینسراسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات کے لیے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بزرگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ایسے فیصلے لیں جس سے ادارہ مضبوط ہو، پارلیمان کے ممبران کی تقریر کو لائیو چلنا چاہیے، محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت مزید پڑھیں
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ فنانشل آگاہی سے ملکی معیشت کو سہارا ملے گا، اسٹیٹ بینک تعلیمی اداروں کے ساتھ فنانشل لٹریسی پر کام کررہا ہے،ملکی معیشت کی سسٹین ایبل گروتھ کے لیے خواتین کی شمولیت ضروری مزید پڑھیں