خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا، ایوان میں شدید بدنظمی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

مشکل اصلاحات کیلئے پاکستان کی نئی مخلوط حکومت کا انتخابی مینڈیٹ زیادہ مضبوط نہیں: موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی سیاسی و معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ میں کہاگیا ہےکہ پاکستان میں 8 فروری کو انتہائی متنازع انتخابات کے باعث سیاسی خطرات بلند ہیں،نئی مخلوط حکومت کیلئے غیریقینی صورتحال برقرار رہے مزید پڑھیں

این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر ری الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ اور وزیر صحت میں تکرار ، اجلاس ختم کرنا پڑا

سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگران وزیر صحت سعد خالد نیاز میں تکرارکی نظر ہوگیا۔ سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت شروع ہوا تاہم وزیراعلیٰ اور مزید پڑھیں

‘شہربانو آپکا شکریہ’، مریم نواز کا اے ایس پی گلبرگ کو خراجِ تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی کی بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں گزشتہ روز لاہور میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کا سرپرائز دینے کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مخالف سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سرپرائز دینگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزارت اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

خاتون ایس پی نے جان پر کھیل کر مشتعل ہجوم سے عربی خطاطی والا لباس پہنی خاتون کی جان بچالی

لاہور کےعلاقے اچھرہ میں عربی حروف سے مزین لباس پہن کر آنے والی خاتون کو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہور اے ایس پی شہربانو نقوی نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے مشتعل ہجوم سے بحفاظت بچالیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

بلوچستان: طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش و برفباری جاری، مختلف علاقوں میں بجلی غائب

بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللّٰہ اور بولان طوفان سے متاثر ہیں جہاں شدید بارشیں ہوئیں۔ کوئٹہ اور گردونواح میں مزید پڑھیں

نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش

نو منتخب ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے مالیاتی بجٹ کی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ ارکان اسمبلی کو مراعات کے مد میں 25بزنس کلاس ایئر ٹکٹ،3لاکھ مالیت کے ٹریولنگ واؤچر، بمع فیملی بلیو پاسپورٹ کی مزید پڑھیں