بلوچستان: طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش و برفباری جاری، مختلف علاقوں میں بجلی غائب

بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، مسلم باغ، قلعہ سیف اللّٰہ اور بولان طوفان سے متاثر ہیں جہاں شدید بارشیں ہوئیں۔ کوئٹہ اور گردونواح میں مزید پڑھیں

نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش

نو منتخب ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے مالیاتی بجٹ کی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ ارکان اسمبلی کو مراعات کے مد میں 25بزنس کلاس ایئر ٹکٹ،3لاکھ مالیت کے ٹریولنگ واؤچر، بمع فیملی بلیو پاسپورٹ کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: خواتین کی نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری، ن کو 19 اور پی پی کو 12 سیٹیں مل گئیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60 میں سے خواتین کی 38 مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20 رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ، دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات ، فیٹف نے یو اے ای کو گرے لسٹ سے نکال دیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کو غیر واضح مالیاتی لین دین کے باعث 2022 میں گرے لسٹ میں شامل کیا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اراکین سے حلف لیا۔ ایوان میں پیپلز پارٹی 114 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

’پنجاب پولیس نے اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو آئی جی کے پی ان کیخلاف کارروائی کریں‘

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہےکہ پنجاب پولیس نے میاں اسلم اقبال کوگرفتارکرنےکی کوشش کی مزید پڑھیں

نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کو تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ، منگل کو حلف لیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے جس کیلئے پارٹی قیادت مزید پڑھیں