پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ نے کہا کہ 22فروری کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن نہ ہونے کے باعث ہاؤس نامکمل ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ میرے علم میں نہیں مزید پڑھیں

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم تیسری بار موخر

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی تیسری بار مؤخر ہو گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے آج اڈیالہ جیل میں کیس مزید پڑھیں

فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا

معیشت سے متعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا۔ اپنے بیان میں فنچ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام آئی ایم ایف ڈیل کی راہ میں رکاوٹ ہوسکتا ہے،ملک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری اور خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کر مزید پڑھیں

پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب

خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں مسلم مزید پڑھیں

ڈی آر اوز کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

راولپنڈی کے ڈی آر اوز کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تردید کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی ٹیم کی انکوائری مزید پڑھیں