شہباز یا ایاز صادق متبادل ہیں، نواز شریف کو اخلاقاً وزیراعظم کا امیدوار نہیں ہونا چاہیے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کےنام کی مخالفت کردی۔ ایک بیان میں خورشید شاہ شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار حاصل کرنے کے لیے آزاد امیدواروں کو اپنے مزید پڑھیں

حکومت سازی کا فارمولا طے نہ پاسکا، جوڑ توڑ جاری، پی پی کا سی ای سی اجلاس آج پھر ہوگا

عام انتخابات کے 5 دن بعد بھی بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کا فارمولا طے نہ پاسکا۔ وفاق میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ کی کوششیں جاری ہیں جس میں سیاسی بیٹھکیں اور مشاورت آج بھی جاری مزید پڑھیں

ہمارے پاس اکثریت ہے، اس لیے وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے: خواجہ آصف

(ن) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ 3 سال میں ملک مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ مزید پڑھیں

پیر پگارا نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی 2 نشستیں چھوڑنےکا اعلان کردیا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ( جی ڈی اے) اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی (پیر پگارا) نے احتجاجاً سندھ اسمبلی کی دو نشستیں چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ کراچی میں جی ڈی اے کے اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا، انتخابات مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ کل ڈی آئی خان میں ادا کی جائےگی۔ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

خیرات کی سیٹ نہیں چاہیے، حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی مزید پڑھیں