انتخابی نتائج کیخلاف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے اور دھرنے ، متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

انتخابی نتائج کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے مظاہرے اور دھرنے دیکھنے میں آئے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ، پشاور اور کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفاتر پر مظاہرے کیے گئے، مظاہروں کے مزید پڑھیں

کمزور اتحادی سے زیادہ بہتر طاقتور اپوزیشن، بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔ اس لیے خدشات اور تحفظات کے مزید پڑھیں

حکومت بنانے کیلئے نمبرز پورے ہیں، مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان معظم بٹ نے کہا ہے کہ حکومت بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہیں، آرٹیکل 17 کے تحت اپنے امیدواروں کا گروپ بنا کر حکومت قائم کر سکتے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر معاملات پر اہم اجلاس

چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس میں سکیورٹی اور مارکیٹنگ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ذمہ مزید پڑھیں

فاروق ستار کی 5 سال بعد قومی اسمبلی میں انٹری، این اے 244 کی نشست جیت لی

کراچی کے حلقہ این اے 244 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار نے نشست جیت لی۔ حلقہ این اے 244 کراچی ویسٹ 1 کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

انتشار موزوں نہیں، دعا ہے انتخابات ملک میں معاشی استحکام اور خوشحالی لائیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: عمران خان اور شاہ محمود کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور

انسداددہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی واقعات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق مزید پڑھیں

عام انتخابات کا ایک اور اپ سیٹ: رانا ثنا اللہ کو شکست، آزاد امیدوار کامیاب

سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 کے غیر حتمی مزید پڑھیں