پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی۔ پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم مزید پڑھیں

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر اُبھری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے ملک میں 5 لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات

انتخابات 2024 کے پرامن انعقاد کیلئے ملک بھر میں آرمی، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کے پانچ لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ملک بھر میں کوئیک رسپانس فورس کے 1 لاکھ مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024: ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات

پاکستان بھر میں 2024 کے عام انتخابات جہاں دنوں کے بجائے اب کچھ گھنٹوں کی مسافت پر ہیں، وہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ حلقہ پی کے 110 سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار نصیر مزید پڑھیں

نتائج کیلئے پرائیوٹ نیٹ ورک استعمال کررہے ہیں، یقین دلاتے ہیں ای ایم ایس اسپیشل سافٹ ویئر ہے: ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ڈی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی خضر عزیز نے کہا ہےکہ نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیاجارہا ہے اور قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم ایک اسپیشل سافٹ ویئر ہے۔ جیونیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں مزید پڑھیں

پولنگ ڈے پر سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے: وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپروں سےمتعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق خبروں کو غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سوشل میڈیا پرپوسٹل بیلٹ پیپروں سے متعلق غلط اور بے بنیادخبریں پھیلائی جارہی ہیں، غلط خبروں میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلا مقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37ویں چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قائم مقام چیئرمین پی مزید پڑھیں