عام انتخابات: رینجرز اور کراچی پولیس مشترکہ فلیگ مارچ اور اسنیپ چیکنگ کرینگے

سندھ رینجرز اور پولیس نے عام انتخابات کے دوران مشترکہ فلیگ مارچ اور اسنیپ چیکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

عمران اور شاہ محمود نے عہد کی خلاف ورزی کی جس سے پاک امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا، سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے جو سیکریٹ مزید پڑھیں

مور کی درخواست خارج، پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا نشان الاٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی عام انتخابات 2024 میں انتخابی نشان مور لینے کی درخواست خارج کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہٰی کی مور کے نشان مزید پڑھیں

توشہ خانہ ،عمران خان اور بشریٰ کو 14، 14 سال سزا، 10 سال کیلئے نااہل، 1 ارب 57 کروڑ جرمانہ

توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنا دی گئی ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی، مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 62 پیسے مزید پڑھیں

انتخابات میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینےکی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں بانی پی ٹی آئی سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر 10صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

مہنگائی تلے دبی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

مہنگائی کے بوجھ اور بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کے نیچے دبی عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبرتا دسمبر2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست مزید پڑھیں